the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

مقدونیہ کے ایک مقامی گورنر نےمغربی یورپ کے راستے بند ہونے کے سبب آئڈومینی سرحد پر پھنسے ہوئے ہزاروں پناہ گزینوں کی مشکلات کے پیش نظر یونان حکومت سے ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وسطی مقدونیہ صوبے کے گورنر



اپوسٹولوس جتجكوستاس کے مطابق آئڈومینی سرحد پر کم سے کم 13-14 ہزار افراد پھنسے ہوئے ہیں جبکہ 6-7 ہزار لوگ علاقے کے پناہ گزین کیمپ میں رہ رہے ہیں۔
جتجكوتساس نے ہفتہ کو ریڈ کراس اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے ریلیف تقسیم کئے جانے کے دوران آئڈومینی سرحد کا دورہ کیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.